رات کو سوتے وقت سرسوں یا ناریل کے تیل میں لیموں کا رس ملا کر لگا لیں صبح دھو لیں بال گرنا بند ہو جایں گے
سر میں خشکی کے لئے ٢٠ گرم لیموں ور ٥٠ گرم کچا دودھ لے کر ملا لیں ور سر پر لگائیں . ٢ گھنٹے بعد دھو لیں.ہفتے میں ٢ دفعہ سے زیادہ نہ لگائیں کیونکے لیموں ک رس سے بالوں کی قدرتی رنگت خراب ہو جاتی ہے.
No related posts.
Related posts brought to you by Yet Another Related Posts Plugin.